نہتے شہریوں پرُتشدد کے الزامات، عطا تارڑ شامل تفتیش ہو ورنہ۔۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

نہتے شہریوں پرُتشدد کے الزامات، عطا تارڑ شامل تفتیش ہو ورنہ۔۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ

وفاقی دارالحکومت میں جس طرح لوگوں کے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا

اس کے برعکس پنجاب حکومت نے انتہائی برد باری کا ثبوت دیا ہے، ہفتہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ اور دیگر ملزمان کو طلب کیا ہے

کہ وہ شامل تفتیش ہوں اور خواتین،بچوں نہتے شہریوں پرُ تشدد کے الزامات پرُ اپنے کردار کی وضاحت کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *