پی ٹی آئی نے بڑی وکٹ اُڑا دی۔۔۔مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئی

پی ٹی آئی نے بڑی وکٹ اُڑا دی۔۔۔مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئی

فیصل آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کو فیصل آباد سے بڑا جھٹکا لگ گیا سابق لیگی کونسلر نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں

شمولیت اختیار کرلی۔ یہ بھی پڑھیں:شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کا معاملہ: عدالت سے اہم خبر آگئی تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر و پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب سیاسی میدان میں متحرک ہوگئے۔ فرخ حبیب نے فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی۔

سابق لیگی کونسلر میاں شعبان نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما

فرخ حبیب نے سابق لیگی کونسلر میاں شعبان کو تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد اور انہیں پارٹی کا مفلر پہنایا۔ اس موقع پر کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.