روک سکو تو روک لو! عمران خان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، مخالفین کو جھٹکا لگ گیا

روک سکو تو روک لو! عمران خان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، مخالفین کو جھٹکا لگ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ضلع خانیوال میں اہم کامیابی ملی ہے جہاں پر مقامی مضبوط سیاستدان

پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال کی مقامی سیاست میں

پی ٹی آئی کو ایک اہم کامیابی ملی ہے، 2018ءٓ کے جنرل الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں

حصہ لینے والے پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین

عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق بھی موجود تھے۔

سابق ایم این اے قمرالزمان کھگہ کے بیٹے سہیل زمان کھگہ اور سردار سمیع نے بھی عمران خان سے ملاقات کی۔

سہیل زمان کھگہ اور سردار سمیع نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *