طیبہ گل کا بڑا مطالبہ پورا ۔۔۔۔ بڑا حکم جاری کر دیا گیا

طیبہ گل کا بڑا مطالبہ پورا ۔۔۔۔ بڑا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر چھیڑخانی کا الزام

عائد کرنے والی خاتون طیبہ گل کو حفاظت کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

طیبہ گل کو کمیشن کی سربراہ جویریہ آغا نے پولیس گارڈ فراہم کیے ہیں ۔

طیبہ گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن کی سربراہ نے حفاظت سے متعلق سوال کیا تھا۔

طیبہ گل کا مزید کہنا ہے کہ کمیشن کےحکم پر دی گئی حفاظتی سہولت پر ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *