شہباز گل کے گرد گھیرا تنگ ہوتے ہی تحریک انصاف ڈانوں ڈول۔۔۔ اہم کارروائی ڈال دی گئی

شہباز گل کے گرد گھیرا تنگ ہوتے ہی تحریک انصاف ڈانوں ڈول۔۔۔ اہم کارروائی ڈال دی گئی

بنی گالہ (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی کی سینیئر لیڈر شپ کا اجلاس آج بنی گالا میں بلا لیا۔

میڈیا ذرائع کی اطلاعات کے مطابق مرکزی قیادت کے ساتھ پنجاب کے اہم رہنماؤں کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا ہے ،پنجاب سے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر،عمر سرفراز چیمہ اجلاس

میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شفقت محمود، اعجاز چوہدری، ڈاکٹریاسمین راشد ، میاں محمودالرشید بھی شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر اہم رہنما لاہور سے ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 13 اگست کے لاہور جلسے

سمیت دیگر امور پر بات ہوگی ،جبکہ اجلاس میں مجموعی سیاسی صورتحال کے تناظر میں آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کرنے پر بھی غور کیا جائے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *