فوج کیخلاف بات کرنیوالا کھلا دشمن ہے ۔۔۔ تحریک انصاف کے اتحادی پرویز الٰہی بھی میدان میں آ گئے

فوج کیخلاف بات کرنیوالا کھلا دشمن ہے ۔۔۔ تحریک انصاف کے اتحادی پرویز الٰہی بھی میدان میں آ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان سرحدوں کی حفاظت کی ضامن اور

قوم کا فخر ہیں جو بھی فوج مخالف بیان دے گا اسے ڈیکلیئرکیا جائے کیونکہ وہ پاکستان اور اسلام کا دشمن ہے۔ایک جگہ گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے

کہ فوج
کے خلاف پروپیگنڈا ملک دشمن ہی کر سکتا ہے، کسی بھی شکل میں افواج پاکستان کے خلاف بات نہیں کر سکتے، ن لیگ والے غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان، تحریک انصاف اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں،کسی کو بھی فوج کا

وقار بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے، ن لیگ کے میڈیا سیل سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *