دہائیوں پرانی رفاقت کا خاتمہ! پیپلز پارٹی کے بانی رہنماء نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

دہائیوں پرانی رفاقت کا خاتمہ! پیپلز پارٹی کے بانی رہنماء نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

کپتان ہو یا کھلاڑی، کھیل کا میدان ہ یا سیاسی میدان، بس اُس کا کام ہی وکٹیں گرانا ہوتا ہے تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے آگے

آج کلمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی بالکل بے بس دکھائی دے رہی ہیں ۔ اب تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اہم

اور بڑی وکٹ گرا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما نے پیپلز پارٹی سے 55 سالہ رفاقت

کا خاتمہ کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے بانی رہنما خواجہ عبدالغنی نے

پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی 55 سالہ رفاقت کا اختتام کردیا ہے اور زرداری صاحب کو خداحافظ کہتے ہوئے کپتان سے ہاتھ ملالیا ہے ۔

آزاکشمیر میں ایک انتہائی پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ عبدالغنی نے کہا کہ  عمران خاں نے محنت سے کام کرتے ہوئے پاکستان کو درست جانب گامزن کر دیا ہےاسی لئے میں نے عمران خاں کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.