تحریک انصاف کو عمران خان کی تاحیات نا اہلی کا یقین ہو گیا۔۔۔ عمران خان کتنے کیسز میں بری طرح پھنس چکے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

تحریک انصاف کو عمران خان کی تاحیات نا اہلی کا یقین ہو گیا۔۔۔ عمران خان کتنے کیسز میں بری طرح پھنس چکے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد حکومت عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی مشاورت کر رہی ہے۔

اسی حوالے سے ڈاکٹر دانش نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کے لیے حکومت تین طرف سے Declarationاور

ریفرنسز بھیج رہی ہے۔ دوسپریم کورٹ میں،صادق وامین نہیں ہونے پہ دوسرا آئین شکنی پہ

اور ایک الیکشن کمیشن میں ،توشہ خانہ میں خیانت کرنےمیں ۔واضح رہے کہ حنیف عباسی کا کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں نااہلی کے لیےموجود ہے ۔

جبکہ ایک دوسری ٹویٹ میں ان کا کہنا ہے کہ سینئر لیڈرشپ PTI کو بھی یقین کہ عمران خان تاحیات نااہل ہوجائیں گے ۔اس لیے PTI چیرمین شپ کے لیے جوڑ توڑ اور رسہ کشی شروع ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.