انتہائی مصروف ترین بازار میں دھماکہ

انتہائی مصروف ترین بازار میں دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مصروف ترین بازار میں بم دھماکہ،

18افراد جاں بحق، 20سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔۔افغان پالیسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت

کابل کے مصروف ترین بازار میں بم دھماکہ، 18افراد جاں بحق، 20سے زائد

افراد زخمی ہو گئے۔۔ افغان پولیس کے مطابق دھ ماکہ اس مصروف ترین بازار میں ہوا جہاں ہزارہ برادری کے لوگ جمع تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published.