تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔

عرصے سے خفیہ رکھی گئی شادی بچے کی پیدائش ہونے پر ساری حقیقت سامنے آ گئی

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی

ڈکلیئر کردی۔ان کی شادی رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر

اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.