اپنے پلے کچھ نہ رہنے والے نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو بھی مروا دیا۔۔۔ پاکستان میں صدارتی نظام لائے جانے کی تیاریاں؟؟؟ جنید سلیم نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن جنید سلیم کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو جو اسمبلیوں سے استعفوں کی بات کرکے دھرنے پر اکسا رہا ہے اسکے پاس تو کھونے کو خود کی بھی سیٹ نہیں اور یہ دھرنے کی آڑ میں حکومت گرانے کی بات کرنا وہ اڑتا تیر ہے جو


صدارتی نظام کی صورت میں واپس انہی کو لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحما ن پر ن لیگ کے سپورٹ کے حوالے سے تببصرہ کرتے ہوئے جنید سلیم کا کہنا تھا کہ ’’ مولانا جو اسمبلیوں سے استعفوں کی بات کرکے دھرنے پر اکسا رہا ہے اسکے پاس تو کھونے کو خود کی بھی سیٹ نہیں اور یہ دھرنے کی آڑ میں حکومت گرانے کی بات کرنا وہ اڑتا تیر ہے جو صدارتی نظام کی صورت میں واپس انہی کو لگے گا. ہور چوپو ‘‘
اپنے ایک اور پیغام میں جنید سلیم کا کہنا تھا کہ ’’ نون لیگ دور میں مولانا فضل الرحمن صاحب کو ختم نبوت ﷺ کی شق میں تبدیلی سے فرق نہیں پڑا اور ناموسِ رسول اور حرمت رسول پر سیاسی مفاد میں دھرنا کی یاد تب آئی جب خود چالیس لاکھ کی لسی اور کشمیر کمیٹی کی چئیرمینی جیسے روزگار سے محروم ہوئے۔ ‘‘

Sharing is caring!

Comments are closed.