اکلوتی بیوی

ہرلڑکے اور لڑکی کے شادی کو لے کر بہت سے سپنے اور خواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کا ایک ایسا قبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کر حیران اور پریشان ہوجائیں گے .بھار ت کا ایک چھوٹا سا گائوں جودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گائوں میں ایک ایسا عجیب و غریب دستور ہے جوکہ سالہا سال سے

وہاں چلا آرہا ہے اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹاہودوبیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں یادس بیٹے ہوں گھر میں بہو صرف ایک ہی آئے گی.اس گائوں میں کھیتی باڑی ہی پیٹ پالنے کا ایک ذریعہ ہے .یہاں کے گائوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم اس رسم ورواج کواس لیے اپناتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں خاندان کی زمین کابٹوارہ نہ ہوجائے اس گائوں میں کئی ایسے خاندان میں جن میں پانچ پانچ چھ چھ حتی ٰ کہ دس دس بھائیوں کے ایک ہی بیوی ہےان میں سے ایک شخص نے امریکہ کے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایاکہ ہم سب بھائی اپنی اکلوتی بیوی سے ہم بستری کرتے ہیں اور کوئی بھائی کسی دوسرے بھائی سے جیلس نہیں ہوتا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طور پر سب سے بڑا بھائی ہی اکلوتی بیوی کا شوہر ہوتا ہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کا کہن اتھ اکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہاہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طور پر سب سے بڑابھائی ہی اکلوتی بیوی کا شوہر ہوتا ہے.اورسب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کواپنے بچے اورکسی بچے کواپنے باپ کاپتانہیں ہوتا.اس شخص کاکہناتھاکہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلاآرہاہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کواسی طرح نبھایاجائے گا.

Sharing is caring!

Comments are closed.