بڑی کوشش کی ، مگر ایک کام ابھی تک نہیں کر سکی ۔۔۔۔ ثانیہ مرزا کا حیران کن اعتراف

کراچی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار و سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے گھر میں یوگا کے دوران ہاتھ کے بل کھڑے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ، تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں ٹینس اسٹار کاکہناتھاکہ

تمام عمر ہاتھ کے بل کھڑے ہونا چاہالیکن سب سے زیادہ اسی اقدام سے خوفزدہ رہی، انہوں نے اپنے اسی پیغام میں اپنے فٹنس ادارے کاشکریہ بھی ادا کیااور کہاکہ اپنے مجھے اس کی تکنیک سیکھا کر اس خواہش کو مکمل کروادیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *