کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چئیرمین پشاور زلمی بھی پیچھےنہ رہے … کیا بڑی چیز عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا؟ جان کر ہر پاکستانی عش عش کر اٹھا

پشاور (ویب ڈیسک )ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاحال پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1470ہو گئی ہے اور عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کے باعث متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

ایسی صورتحال میں مخیر حضرات نے بھی لوگوں کی مدد کرنا شروع کردی ہے ،اس سلسلے میں جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ ہائیر پاکستان کی جانب سے پچاس ہزار سرجیکل ماسک عطیہ دئیے جائیں گے ،یہ ماسک نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو دئیے جائیں گے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.